• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کی اسلام آباد آمد،قانونی ٹیم سے مشاورت،آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق صدر آصف علی زرداری منگل کی شب کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی ان کے ہمراہ اسلام آبادآئی ہیں۔زرداری ہائوس اسلام آباد پہنچنے پر انھوں نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کی۔ آصف زرداری آج(بدھ)کو احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔

تازہ ترین