• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کا مقدمہ، فیصلہ 10 ستمبر کو سنایا جائیگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو ملتان کے جج مسعود ارشد نے 5 سالہ بچے پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث خاتون ملزمہ کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ سماعت کے دوران بچے کا نشتر ہسپتال میں ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والے گواہ کی شہادت قلمبند کی گئی۔
تازہ ترین