کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے10ملزمان کو گرفتار کر لیا جو مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔
زمین پر تیزی سے رونما ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیارے کے درجۂ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کےعالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
سید نور نے ٹی وی چینلز کی جانب سے نظر انداز ہونے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔
لیلیٰ زبیرِی اور دیگر پاکستانی اداکاراؤں نے بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم حنا کو کیوں ٹھکرا دیا؟
عراق میں قدیم میسوپوٹیمیا تہذیب سے جڑا 6 ہزار سال پرانا نہری نظام دریافت ہوگیا۔
اُشنا شاہ اور نادیہ خان کا یوٹیوبرز کے اقدام پر پر کڑا ردعمل سامنے آگیا، اشنا شاہ نے یوٹیوبرز کی نقل اتار کرسب کو حیران کردیا۔
وینا ملک نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔
امریکی فضائیہ نے یمن پر 7 مقامات پر بمباری کی جس میں 1 یمنی شہری شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
ایرانی پاسدرانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ متنازع پالیسیوں کے خلاف ہزاروں لوگوں سڑکوں پر نکل آئے۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
دانش تیمور اور عائزہ خان کی یورپ میں فٹبال میچ کے دوران خوبصورت تصاویر وائرل ہوگئیں۔
دل کے مریضوں کے لیے سائنس میں انقلابی پیشرفت سامنے آئی ہے، دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کرلیا گیا ہے، جس سے سرجری کے بغیر دل کی دھڑکن بحال ہوسکے گی۔
اقوامِ متحدہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلم نو اَدر لینڈ کی خصوصی نمائش کی گئی جس میں فلسطینی ہدایتکار نے درد بھری اپیل بھی کردی۔