• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ایشیاء کپ ہاکی جنوری میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین ہاکی فیڈریشن نے جون میں کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے جونیئر ایشیاء ہاکی ٹور نامنٹ کو اگلے سال جنوری میں ڈھاکا میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا اب یہ مقابلے نئے شیڈول کے مطابق 21سے30جنوری تک ہوں گے۔

تازہ ترین