کراچی(ا سٹاف رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رمضان جمالی نے اعلان کیا کہ رواں ماہ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹس شکار پور اور اکتوبر میں انٹر دویژن گرلز ہاکی ٹورنا منٹ کراچی میں ہوگا ۔
اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا۔
قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات زیر بحث آگئی۔
امریکی رکن کانگریس جیک برگ مین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ دہرا دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نہروں کے مسئلے پر ڈرامے کررہے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں اسپتالوں اور شیلٹر اسکولوں پر ہونے والے تازہ ترین حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ٹام کروز کی مشن امپاسیبل دی فائنل ریکوننگ کے لیے شدید برفانی حالات میں بھی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 26 سیاح ہلاک، اسپتال نے پولیس کی تصدیق شدہ فہرست جاری کر دی۔
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے ساتھ لی گئی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مستونگ کے علاقے کلی تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
وفاقی وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی فیک پاسپورٹ پر سفر نہیں کر سکتا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔
عامر خان نے موجودہ بالی ووڈ کی صورتحال پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بس اپنا کام ایمانداری سے کرتا رہوں گا۔
بالی ووڈ انڈسٹری کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے سوتیلے بھائی راہول بھٹ نے اداکارہ سے متعلق اپنی رائے میں کہا ہے کہ میر سگی بہن کے سامنے عالیہ بھٹ پانی کم چائے ہے، عالیہ بھٹ میں نہ ٹیلنٹ ہے اور نہ ہی ان کی شکل کچھ خاص ہے۔
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس میں اے ٹی سی اسلام آباد نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے بلدیہ ٹاؤن ٹی بی کلینک کا افتتاح کر دیا۔