• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل شریعت کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کریگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل شریعت کورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس شوکت علی رخشانی پرمشتمل بینچ 14 ستمبر سے 19 ستمبر تک کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔
تازہ ترین