• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، غیر اخلاقی وڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

دبئی(سبط عارف) دبئی پولیس نے غیر اخلاقی وڈیو ریکارڈ کرکے وائرل کرنے کے الزام میں دو افرد کو گرفتار کرلیا ہے، اس کے علاوہ دبئی پولیس نے ایک نوجوان کو غیر اخلاقی وڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈاریکٹر برگیڈئیر جمال سلیم ال جلاف کے مطابق اس طرح کی غیر اخلاقی وڈیو پوسٹ کرنے کے جرم میں پچاس ہزار سے دس لاکھ درہم جرمانہ یا چھ مہینے قید کی سزا دی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین