• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال ‘60سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال کے علاقے سے 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ،لاش کریم بلاک مسجد ابو ہریرہ کے عقب میں واقع پارک میں پڑی تھی ، پولیس نے میو ہسپتال منتقل کردی۔
تازہ ترین