• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرین کو سخت انتقام کا سامنا کرنا پڑیگا، پاسداران انقلاب

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب نے بحرین کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر اسے خود اپنے ہی لوگوں بشمول فلسطینیوں کے سخت انتقام کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق اپنے ایک اعلامیہ میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ بحرین کو القدس کی آزادی کیلئے سرگرم مجاہدین اور خود بحرین میں بسنے والے غیور مسلمانوں کے سخت انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔

تازہ ترین