• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

APC، شہباز شریف کی قیادت میں 6 رکنی ن لیگی وفد شریک ہوگا

APC، شہباز شریف کی قیادت میں 6 رکنی ن لیگی وفد شریک ہوگا


لاہور( نمائندہ جنگ) اے پی سی میں شہباز شریف کی قیادت میں 6رکنی ن لیگی وفد شریک ہو گا۔ وفد میں شاہد خاقان،خواجہ آصف،ایاز صادق، احسن اقبال،مریم اورنگزیب اور امیر مقام شامل ہونگے۔ شہباز شریف کی قیادت میں وفد 20 ستمبر کو شرکت کرے گا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اے پی سی میں نہیں جائیں گی بلکہ پارٹی صدر محمد شہبازشریف کی سربراہی میں سات رکنی اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوگا۔

تازہ ترین