• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی،واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو ادارے کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور خاتون کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت 35سالہ ناہید زوجہ رضوان کے نام سے ہوئی۔پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین