• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک اور فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کی تجویز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں یہ تجویز بھی سامنے آئی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سیزن میں ایک ایسا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ شروع کرے جو شہروں کی بنیاد پر ہو تاکہ جو کرکٹرز صوبائی ایسوسی ایشنوں کی ٹیموں میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں وہ اس میں حصہ لے سکیں۔

تازہ ترین