کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیسرے جناح ڈیولپمنٹ ٹور گالف ٹورنامنٹ کےپہلے راؤنڈ کے اختتام پر ذیشان علی برتری حاصل کئے ہوئے ہیں۔بدھ کو ذیشان علی ایک انڈرپار 71 کے اسکور کے ساتھ ٹاپ پر تھے جبکہ دوسرے پر بلال خان اور تیسرے پر زبیر حسین موجود ہیں۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 892 کی نچلی سطح تک آیا
پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے556ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات آج سے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں شروع ہوں گی۔
اسرائیلی فوج غزہ امن معاہدے پر 10 اکتوبر کو دستخط ہونے کے بعد سے اب تک 194 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہے۔
یہ قانون صدر محمد معیزو نے مئی میں منظور کیا تھا۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اگر ہماری فوج پر حملے کی کوشش کی گئی تو ہم حملہ آوروں اور ان کی تنظیم دونوں کو نشانہ بنائیں گ
ترکیے کے شہر استنبول میں غزہ کی صورتحال پر اجلاس آج منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔
63 سالہ ٹام کروز سے تعلقات کے دوران آنا دے آرمس اپنی نئی فلم بیلرینا اور دیگر منصوبوں میں بھی مصروف تھیں۔
صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
نائیجیریا کی وزارتِ خارجہ ترجمان نے کہا ہے کہ وہ عیسائیوں کے قتل کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان مسترد کرتے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی۔
میکسیکو شہر میئر کارلوز مانزو کو مقامی فیسٹیول میں شرکت کے دوران گولی مار کرقتل کردیا گیا۔
کینیا کے بینسن کپروٹو نے 2 گھنٹے 8 منٹ 9 سیکنڈ میں نیویارک میراتھون 2025 جیت لی۔
بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) 2025 کا آج سے کراچی میں انعقاد کیا جارہا ہے، پولیس نے ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کیلئے پلان جاری کردیا۔