آپ آف لائن ہیں
اتوار2؍صفر المظفّر 1442ھ 20؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مصحب عمیر، ابراہیم التفات، اظہر کچھی اور محمد علی تقویت الایمان اسکول سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ مصحب عمیر نے عامر ممتاز کو، محمد ابراہیم التفات نے محمد احمد خالد کو اور محمد علی نے شاہد امان کو شکست دیکر جبکہ اظہر کچھی نے شیراز کے خلاف واک اوور حاصل کرکے ٹاپ ایٹ میں پہنچ گئے۔

اسپورٹس سے مزید