• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلپ ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت تھیلی سیمیاء کے بچوں کے درمیان مقابلہ مصوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ نے ہیلپ تھیلی سیمیاء کئیر سینٹر ، گلستان جوہر میں یوم دفاع کےسلسلے میں جاری تقریبات کےحوالے تھیلی سیمیاء کے بچوں کے درمیان مقابلہ مصوری کرایا،اس موقع پرصدر عادل احمد خان، ہیلپ والینٹرز پروگرام کی صدر حفصہ صغیر نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔بعدازاں گیا مصوری میں فاتحین بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے جبکہ ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے مہمانوں کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔
تازہ ترین