• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی برطانیہ واپس پہنچ گئے

لوٹن( پ ر) علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی جو سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے چہلم میں شرکت کیلئے پاکستان گئے تھے برطانیہ واپس آگئے ہیں۔ جنگ سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ اس دورہ میں ان کی سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اور انتظامیہ کے بعض عہدیداران سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور انہوں نے مہریہ اکیڈمی کا دورہ بھی کیا ہے۔ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن کے خان محبوب خان چشتی بھی اس دورہ میں ان کے ہمراہ تھے تاہم وہ اب بھی آزاد کشمیر میں ہی قیام پزیر ہیں۔

تازہ ترین