پیوش مشرا نے فلم میں نے پیار کیا میں پریم کا کردار کیوں نہیں نبھایا؟
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو راتوں رات اسٹار بنانے والی ہدایتکار سورج برجاتیا کی 1989 کی فلم میں نے پیار کیا، میں انکے کردار پریم کے لیے ان سے قبل اداکار پیوش مشرا کو زیر غور لایا گیا تھا۔