• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، سٹر ک کے در میان کو ڑے دان رکھ دیا گیا، علا قہ مکین سر ا پا احتجا ج

پشاور(لیڈی رپورٹر)و اٹر اینڈ سینٹیشن سروس (ڈ بلیو ا یس ایس پی)پشاور نے یو نین کو نسل15کے علاقہ شاہ مصوم علا قہ تحصیل گور گھٹٹر ی پشاور کی مین سٹر ک کے در میان کو ڑے دان رکھ دیاہے جس پر علا قہ مکین سر ا پا احتجا ج ہیں اور کوڑے دان فور ی طور پر پر انی و الی جگہ پر رکھنے کا مطا لبہ کیا ہے بصو ر ت دیگر ڈ بلیو ایس ایس پی کے آفس کے سا منے ا حتجا ج کااعلان کیا ھے ۔اس حوالے سے علا قہ مکین کا کہنا تھا کہ ڈ بلیو ایس ایس پی پشاور کے عملے نے کو ڑے دان کوسٹر ک کے درمیان رکھا دیاہے جس سے نا صر ف پید ل چلنے و الوں اورٹر یفک کی روا نی میں دشواری کاسا منا کرنا پڑرہا ہے بلکہ سٹر ک پر کوڑا کر کٹ گر نے سے علا قہ میں تعفن اور بد بوپھیل رہی ہے جس کی با عث مختلف بیما ریا ں پھیلا نے کے خدشات ہیں۔انھو ں نے مزید کہا ہے کہ صفا ئی کا عملہ کو ڑ ا کر کٹ کو کو ڑ ے دان میں ڈ النے کی بجا ئے با ہر سٹر ک پر گر ا دیتے ہیں جس کی وجہ سے پو را علا قے میں بدبو اور تعفن پھیل جا تی ہے اور مختلف بیما ر یاں پید ا ہو نے کے خد شا ت ہر و قت رہتے ہیں۔علا قہ مکینو ں کا کہنا تھا کہ صفا ئی کا عملہ بھی اپنی ڈیوٹیاں صحیح طر یقہ سے سر انجا م نہیں دیتے ہیں اور کئی دن تک کو ڑ ا کر کٹ علا قے میں پڑ ا رہتا ہے انھو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ کو ڑ ے دا ن کو فوری طور پر سٹر ک و سعت سے ہٹا کر پر انی و الی جگہ پر رکھا جا ئے تا کہ ٹر یفک کی روانی کو بر قر ا ر کھنے کے سا تھ سا تھ علا قہ مکینو ں کی مشکلا ت بھی دو ر کیا جا سکے بصور ت دیگر ڈ بلیو ایس ایس پی کے آفس کے سا منے ا حتجا ج پر مجبو ر ہو نگے۔
تازہ ترین