• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی سکندر کے زیر استعمال پولیس موبائل کی کالا پل پر رکشے کو ٹکر سے سوار معمولی زخمی ہوگیا،واقعہ کے بعد وہاں موجود ٹریفک پولیس اہلکار نے جب روکنے کی کوشش کی تو پولیس موبائل ڈرائیور گاڑی وہاں سے لیکر فرار ہو گیا تاہم ٹریفک پولیس اہلکار نے تعاقب کرکے اسے ڈیفنس موڑ پرروک لیا جسکے بعد پولیس موبائل ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی۔

تازہ ترین