• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد الطاف نے مقدمہ قتل کے ملزمان کو شک کافائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ محلہ بلال پارک کامونکی کے محمد عمران ،عرفان اوردلاور نے 22جولائی 2005 کومعمولی تنازعہ پر ڈنڈوں کے وار کر کے محمد عثمان کو قتل کردیا تھااستغاثہ کے مطابق وقوعہ کے وقت ملزمان عرفان،دلاور نابالغ تھے فاضل جج نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔
تازہ ترین