• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوئوں کی گھر سے لوٹ مار مزاحمت پر خاتون زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) چک نمبر دو ہانس بدھلہ سنت کے رہائشی محمد شبیر کے گھر پانچ مسلح ڈاکو نے داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بناکر گھر سے نقدی 2 لاکھ 70 ہزار، 8 تولہ طلائی زیورات سمیت دیگر گھریلوں سامان لوٹ لیا، محمد شبیر کی والدہ شریف بی بی کے مزاحمت پر ملزمان نے پسٹل کے بٹ مارکر زشدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین