• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 56 بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلیے

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 56بھارتی ماہی گیر گرفتار کر کے اُن کی 10کشتیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ جس پر بھارت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین