آپ آف لائن ہیں
پیر 8؍ ربیع الاوّل1442ھ 26؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

براڈ پٹ،جینیفر اینسٹن دہائیوں میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر

کراچی(نیوزڈیسک) براڈ پٹ،جینیفر اینسٹن دہائیوں میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں، اس میں یہ دونوں 1982کی ایک فلم فاسٹ ٹائمز ایٹ رڈجمنٹ ہائی کو پڑھ رہے ہیں،56 سالہ اداکار براڈ ہیملٹن نے کردار ادا کیا جو کہ اصل میں 63 سالہ جج رینہولڈ نے نبھایا تھا،جبکہ ان کی 51 سالہ اہلیہ جینیفر ہائی اسکول ’’سیکس کوئن ‘‘لندا بیریٹ کا کردار ادا کررہی ہیں۔اس فلم پڑھنے کے دوران جینیفر اور لندا کچھ اس طرح سے پڑھ رہے ہیں،ہائی براڈ تم جانتے ہو کتنے پیارے ہو،میرے خیال سے تم بہت سیکسی ہو۔یہ پہلی بار ہے کہ ان دونوں نے ایک ساتھ کام کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید