آپ آف لائن ہیں
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1442ھ 30؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ کے ساتھ متنازع ویڈیو کال منظرعام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متنازع واقعات کی زد میں رہنے والے مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازع ویڈیو کال سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی سوشل میڈیا سیلبرٹی حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو کال سامنے آگئی۔

ویڈیو کال میں مفتی قوی نے حریم شاہ سے کہا کہ آپ سے ملنا چاہتا تھا مگر تقدیر غالب آگئی۔

مفتی قوی نے حریم شاہ سے فرمائش کرتے ہوئے کہا کہ ’ میری شہزادی غصہ نہیں کرتے ،شہزادی اپنا چہرہ تو دیکھاؤ‘۔جس پر جواب میں حریم شاہ نے کہا کہ ’میں منافقین کو چہرہ نہیں دکھاتی ‘۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ایک نجی چینل کے پروگرام میں مفتی قوی نے آئندہ کسی بھی خاتون کے ساتھ تصویر نہ لینے کا وعدہ کیا تھا۔

دل لگی سے مزید