• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ جمعہ گوٹھ، کریش پلانٹ ندی میں ڈوب کر 3 نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ جمعہ گوٹھ کریش پلانٹ ندی میں ڈوب کر 3نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔ جن لاشیں سول ہسپتال منتقل کی گئیں ،جہاںان کی شناخت 22سا لہ زبیرولد یوسف ، 20سالہ سجاداور 21سالہ شہزاد ولد صدیق کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعدلاشیں ورثا کے حوالے کر دیں ۔

تازہ ترین