• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی پاسداران انقلاب کمانڈر قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو نشانہ بنانے کیلئے پرعزم

تہران(اے ایف پی) ایرانی پاسداران انقلاب کمانڈر قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو نشانہ بنانے کیلئے پرعزم ہے،سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے کمانڈ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لے گا اور انہی کو نشانہ بنایا جائے گا جو اس میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم شفاف اور انصاف کے ساتھ اپنے شہید کا بدلہ لیں گے۔
تازہ ترین