• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ او نیو ملتان کیخلاف کرپشن الزامات پر مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)  ایس ایچ او نیو ملتان فیضان علی نے مقدمہ درج کیا جس میں عرفان نے موقف اختیار کیا کہ ایک لڑکی کورشیدآباد کے لئے لفٹ دی لڑکی نے کہا کہ وہ اسے 10 ہزار رو پے دے نہیں تو زیادتی کا الزام لگائے گی جس پر مقدمہ درج کیا گیا اور کرن بی بی نامی خاتون کو پولیس نےگرفتار کیا۔ خاتون  نے مجسٹریٹ کو بیان دیا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا جس پر مجسٹریٹ نے ایس ایچ او فیضان علی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
تازہ ترین