• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ اور ٹینس کے بعد ایشلے بارٹی گالف چیمپئن بھی بن گئیں

سڈنی (جنگ نیوز)ہمہ جہت صلاحیتوں کی حامل ایشلے بارٹی نے کرکٹ اور ٹینس کے بعد گالف میں سکہ جمالیا۔آسٹریلیا کی عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر نے برسبین میں بروک واٹر ویمنز گالف ایونٹ جیت لیا ہے۔ خیال رہے کہ وہ کورونا وائرس کے سبب پہلے یوایس اوپن اور اب فرنچ اوپن ٹینس سے دستبردار ہوچکی ہیں۔ وہ فرنچ اوپن میں دفاعی چیمپئن ہیں۔

تازہ ترین