• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمدبشیرکی عدالت میں زیر سماعت کارکے رینٹل پاور ریفرنس میں شریک ملزم اسماعیل قریشی کی بریت درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج رخصت پرہونے کے باعث سماعت 15اکتوبرتک کیلئے ملتوی کردی گئی۔  

تازہ ترین