• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں بھارتی نژاد امریکی امیر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں

کراچی( نیوز ڈیسک) امریکا میں بھارتی نژاد امریکی شہری امیرترین اوراعلیٰ تعلیم یافتہ شہری ہیں جبکہ ایک سروے کے مطابق امریکا میں بھارتی نژاد شہریوں کا شمار معروف کاروباری شخصیات میں ہوتا ہے، مائیکروسافٹ اور گوگل کے چیف ایگزیکیٹو آفسر بھی بھارتی نژاد ہیں،غیر ملکی میڈیا نے امریکا کے بڑے کاروباری شخصیا ت کی فہرست جاری کی ہے جن میں زیادہ تر کا تعلق بھارت سے ہے۔
تازہ ترین