ایران کا سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر حملہ، 700 ملین ڈالر کا طیارہ تباہ کردیا
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک بوئنگ E-3 سینٹری (AWACS) طیارہ بھی متاثر ہوا، جو فضائی نگرانی، میزائل اور ڈرون ٹریکنگ کے ساتھ جنگی کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا ہے۔۔