• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارادہ قتل کیس میں ملزم کی ضمانت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم جہانزیب کی عبوری ضمانت پر وکلاء بحث کے لئے سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ قبل ازیں عدالت نے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا تھا۔
تازہ ترین