• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال میں ماں اور 2 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق


چکوال میں ماں اور دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق قبضہ ولانہ ک قریب والدہ تالاب کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ 12 سالہ عمر اور 7 سالہ عمیر کھیلتے ہوئے تالاب میں گرگئے۔

بچوں کو بچانے کے لیے ماں نے تالاب میں چھلانگ لگادی۔

ریسکیو ٹیم نے آپریشن کرکے تینوں افراد کی لاشیں نکال لیں۔

تازہ ترین