کسی کی ’’خطرناک ‘‘ تقریر سُن کر
یہ اندازہ ہے اے عزیزو! ہمارا
کرپشن کا چرچا دبانے کی خاطر
بغاوت کا الزام بھی ہے گوارا
انہوں نے کہا کہ بچوں کی تعلیم سمیت بہت سے دیگر امور بھی روبوٹس ہی کے ذریعے انجام دیے جائیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چین کے صدر کا استقبال کیا۔
طلال چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی کے لیے نہیں، بلکہ اپنی کرسی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ، ایم اے جناح روڈ، نیپئر روڈ، لی مارکیٹ اور آئی آئی چندریگر روڈ پر جاری کاموں کا معائنہ کیا۔
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا، اسمبلی ارکان 12 اکتوبر کو ووٹ کاسٹ کریں گے، 4 منتخب اراکین کی مدت 19 ستمبر کو مکمل ہوئی تھی۔
ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کے مطابق ہلاک ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، شہری کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔
آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا، پولنگ اسمبلی ہال مظفرآباد میں ہوگی، انتخاب مکمل ہونے کے بعد نو منتخب صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
سلامتی کونسل میں اے آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے آئی سسٹم پر انسانی کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے۔
کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا تھا کہ اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھنے سے معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا
ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی پروازیں روکنے کی صورت میں ایئرپورٹس مفلوج کردیں گے۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے 2 پستول اور 3 موبائل برآمد ہوئے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
شاہ رخ خان کی دولت کی مجموعی مالیت گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 2490 کروڑ روپے کم ہو کر اب 10,000 کروڑ روپے رہ گئی ہے۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے ورکرز کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں، کسی شہری کو یہ حق حاصل نہیں کہ پبلک میں بات کرے یا جلسہ جلوس کرے۔
موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ دال، چاول اور دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی میں رکاوٹ برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہوسکتا ہے۔