• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نائب صدر کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ


امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑگئی۔

مائیک پینس کا طیارہ ایئر فورس 2 نیو ہیمشائر سے واشنگٹن جا رہا تھا کہ ٹیک آف کے بعد طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔


واقعے کے فوری بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی جس کے بعد مائیک پینس کو دوسرے ملٹری طیارے میں واشنگٹن کیلئے روانہ کیا گیا۔

تازہ ترین