• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیرشاہ، گھر میں پانی کے ٹینک سے ایک شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیرشاہ روڈ پنکھا ہوٹل کے قریب گھر میں پانی کے ٹینک سے 55 سالہ عبدالمجید کی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش سول اسپتال منتقل کی، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔
تازہ ترین