• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیس بک کے سب سے زیادہ صارفین بھارت میں ہیں

سان فرانسسکو(جنگ نیوز) فیس بک کے سب سے زیادہ صارفین بھارت میں ہیں تاہم یہاں،نفرت انگیزی،اشتعال انگیزی، سیاسی منافرت سمیت کئی نفرت انگیز معاملات سر اٹھا رہے ہیں، گوکہ یہی مسائل دنیا کے دیگر ممالک میں بھی موجود ہیں مگر بھارت میں فیس بک اس سلسلے میں مسائل کےحل کے لئے سپریم کورٹ میں جانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
تازہ ترین