• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ مزید گھٹ گئی ، عالمی مار کیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے اور 15ڈالر فی اونس کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1892ڈالر پر آگئی ہے ،اس کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ کی کمی کے بعد ایک لاکھ 14ہزار روپےہو گئی۔
تازہ ترین