• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں بدھ کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32،بارکھان36، دالبندین 36، گوادر 40، قلات29، خضدار35، لسبیلہ41، نوکنڈی 36، سبی 40،تربت43،ژوب 35اور زیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین