• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کی افسران سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ملتان کے وفد نے رانا اسلم انجم کی قیادت میں گزشتہ روزتین نئے آنے والے آفیسرز جن میں ڈی ای او زنانہ ملتان عابدہ نسرین صدیقی ڈپٹی ڈی ای او زنانہ سیکنڈری علینہ جاوید , ڈی ای او سیکنڈری ملتان خواجہ مظہرالحق شامل ہیںکو پھولوں کے ہار پہناے اور مبارکبادیں دی، وفد میں صدر ایس ای ایس رانا دلشاد علی، محمد یونس خان لودھی ، ایم ناصر ،راو ساجد مصطفیٰ و دیگر عہدیدارن شامل تھے۔
تازہ ترین