• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس آج 69 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 806 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 524 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج انڈیکس کی کم ترین سطح 41 ہزار 417 رہی۔

حصص بازار میں آج 43 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت پندرہ ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 33 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 808 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین