• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل نے پہلا تیز ترین نیٹ ورک XGS-PON اور QuickODN متعار ف کروادیا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) پی ٹی سی ایل نے ہواوے کے اشتراک سے پاکستان میں پہلا10 گیگابائیٹ کا حامل سیمیٹرک پیسیو آپٹیکل ایکسس نیٹ ورک ( XGS-PON ) متعارف کرادیا ہے جس سے پی ٹی سی ایل جنوبی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ میں اپنے نیٹ ورک میں کوئیک آپٹیکل ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک متعارف کرانیوالی پہلی کمپنی بن گئی ہے،پی ٹی سی ایل نے ہواوے کیساتھ ملکر اسلام آباد کے کورنگ ٹاؤن میں XGS-PON ٹیکنالوجی کے پائلٹ پروجیکٹ کو کامیابیکیساتھ انجام دیا ہے XGS-PON ایک ہی صارف کو 10G bps ڈاون لنک اور10G bps ا پلنک سپیڈ کی ہم آہنگی والی بینڈوتھ فراہم کرسکتا ہے۔

تازہ ترین