• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف الطاف حسین پارٹII پاکستان کوتوڑنا چاہتے ہیں، فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روزراولپنڈی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے گزشتہ دنوں نواز شریف کی تقریر کے حوالے سے کہا کہ نوازشریف الطاف حسین پارٹII ہیں، وہ پاکستان کوتوڑناچاہتے ہیں،6thجنریشن وارکی ابتداءالطاف حسین نےکی،انتہانوازشریف کی صورت میں سامنےآئی، اے پی سی کے بطن سے(پی ڈی ایم) پاکستان ڈیمالشنگ موومنٹ نے جنم لیا ہے -انہو ں نے نواز شریف کو الطاف حسین پارٹ 2 کا خطاب دیتے ہوئے کہا 6th جنریشن وار کی ابتداء الطاف حسین نے کی جس کی انتہا نواز شریف کی صورت میں سامنے آئی ہے -

تازہ ترین