• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی:کار کے خفیہ خانوں سے چرس برآمدہونے پردوافرادگرفتار

سبی(نامہ نگار )ایکسائز نارکوٹکس نے قومی شاہراہ ٹول پلازہ کے مقام پر دوران چیکنگ کار کے خفیہ خانوں سے40کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے دوملزمان آصف علی اورمحمد فاروق کو گرفتار کرلیا ۔
تازہ ترین