• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج کی رحیم یارخان، صالح پٹ میں تربیتی مشقیں


پاک فوج کی جانب سے رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی تربیتی مشقیں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے رحیم یار خان اور صالح پٹ میں ہونے والی ان مشقوں کا معائنہ کیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کو سراہا۔


آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہےکہ فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل گیریژن کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین