کراچی (اسٹاف رپورٹر) جونیئرایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جونیئر کھلاڑیوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا۔کیمپ میں تمام کھلاڑیوں کھلاڑیوں کے یویو ٹیسٹ،بی ایم آئی ٹیسٹ، ایف اے ٹی کے علاوہ شوگر لیول ٹیسٹ لئے گئے ۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے بلانے پر شیر افضل مروت اجلاس میں پہنچے تھے۔
رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی غیر منافع بخش فیلڈز کے اخراجات کم کرنے میں ناکامی رہی۔
پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں 3 عہدے خالی ہوگئے۔ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ خالی ہوگیا ہے۔
امریکا میں سرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے دریائے اوہائیو میں پانی کی سطح کو غیر معمولی طور پر بلند کیا گیا تاکہ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور اُن کے اہلِ خانہ اُس میں کشتی رانی کرسکیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ وزارت داخلہ نے کہا ہے ہمارا بانی کے بچوں کی ویزا درخواست سے کوئی تعلق نہیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں کی یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔
ارکان اسمبلی نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجلی صارفین کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے آگاہ کردیا۔
لاہور کے علاقے مناواں میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مارا گرایا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق اس ایوان کا کردار قابلِ ستائش ہے، تاریخ میں یہ لکھا جائے گا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے یکجا ہو کر بہت اچھا پیغام دیا۔
مارول کی آنے والی سپر ہیرو فلم اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے کی شوٹنگ کے دوران گلاسگو کے وسط میں لوگوں کا جمِ غفیر امڈ آیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی درآمدات پر مجموعی طور پر 50 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے۔
یہ تحقیق یورپین جرنل آف پریوینٹیو کارڈیالوجی میں شائع ہوئی
قومی کرکٹر حیدر علی مانچسٹر میں ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں۔
آسٹریلیوی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر فوجی قبضے کی جانب مت جائے۔
اسرائیل اور مصر کے درمیان 35 ارب ڈالر مالیت کا تاریخی گیس معاہدہ طے پا گیا۔
وانی کپور نے کہا کہ میرے خیال میں انہوں نے کوئی قانون تو نہیں توڑا۔