• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زر دار ی سمیت شریک ملزمان تین ضمنی ریفرنسز میں آج طلب

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے پارک لین، میگامنی لانڈرنگ ، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زر دار ی سمیت شریک ملزمان کو طلب کرلیا ،28ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی ا نورمجید کو گھر یا ہسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے ۔ جمعہ کو تین ضمنی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا گیاحوالے سے شریک ملزم خواجہ انور مجید کی حاضری لگوانے کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیا گیا کہ خواجہ انور مجید کی ویڈیو لنک سے حاضری لگوانے کیلئے انتظامات کئے جائیں گھر یا ہسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے۔
تازہ ترین