• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور(وقائع نگار خصوصی )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مانگامنڈی کے زیراہتمام دو روزہ ختم نبوت کورس منعقد ہوا ۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عبدالنعیم،مولانا عبدالعزیز نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے۔
تازہ ترین