عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ صوبے کا مطالبہ کرنے والوں نے اسمبلیوں میں آواز کیوں نہیں اٹھائی۔
کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہی سید کا کہنا تھا کہ شہر کے مسائل کا حل الگ صوبہ نہیں بلکہ شفاف اور آزادانہ انتخابات ہیں۔
اسکاٹ لینڈ کے دور دراز جزیرے پر اتنے عرصے بعد بچے کی پیدائش نے مقامی آبادی کو خوشی سے نہال کر دیا۔
اداکارہ نے ماں بننے کے بعد اپنی ظاہری شکل پر کیے جانے والے تکلیف دہ تبصروں کا ذکر کیا ہے۔
پارلیمانی استثنیٰ ہونے کے بعد پیٹر ماگیار کے خلاف فوجداری تحقیقات کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ ٹرمپ بہت بڑے جھوٹے ہیں، امریکی عوام کو سچ بتانے کی ضرورت ہے۔
اسرائیلی صدر نے کہا ہے کہ آتش زنی، پتھراؤ اور اسرائیلی فوجیوں و سرحدی پولیس اہلکاروں پر حملے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
گلوکار نے بتایا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں گھر واپس آ چکے ہیں اور خیریت سے ہیں۔
ایرانی حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اپنے عوام پر بھروسہ کرتے ہوئے تعمیر، استقامت اور اپنے حقوق کے دفاع کا عمل جاری رکھے گا۔
دنیا بھر میں جبری بے گھری اور پناہ گزینی کا شکار افراد کی تعداد سال کے اختتام تک 131.2 ملین تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نوجوان کی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پاکستانی ایجنسی این سی سی آئی اے کو دی۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی ایک پرانی تصویر شیئر کر دی۔
ستمبر میں ہوئے کنسرٹ کے بعد عاطف اسلم کو دیا گیا خصوصی ایوارڈ اور تصویر اوبر ایرینا کی دیوار پر آویزاں ہے۔
ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ ہمیں سلامتی کی ضمانت نہیں ملی تو خطے کا توانائی کا بنیادی ڈھانچہ خطرے میں ہو گا۔
گزشتہ ہفتے سے ینبع سے روزانہ تقریباً 2 ملین بیرل خام تیل لوڈ کیا جا رہا ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاملے پر لچک دکھانے کی بات بالکل غلط ہے، اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف مشن کی ابتدائی ملاقات ہوئی ہے۔
قومی والی بال ٹیم کے کپتان مراد جہان نے ویڈیو میں ٹورنامنٹ کے انتظامات پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔