• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور(نمائندہ جنگ)وزاعظم عمران خان آج پیر کے روز ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ رہے ہیں، وہ گورنر ہاوس میں خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گےجس میں صوبائی حکومت ،وزراء کی کارکردگی اور BRT سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے،وزیراعظم پشاور سے پہلے مہمند کا دورہ کرینگے اور وہاں پر مرکزی شاہراہ کا افتتاح کریں گے۔
تازہ ترین